بدھ بھوتک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ہندو) نفس کشی اور نیک اعمال کے ذریعے آئینہ دل کو اس قدر صاف کرنے کا عمل کہ اس میں دوسروں کے خیالات منعکس اور منکشف ہونے لگیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) نفس کشی اور نیک اعمال کے ذریعے آئینہ دل کو اس قدر صاف کرنے کا عمل کہ اس میں دوسروں کے خیالات منعکس اور منکشف ہونے لگیں۔